آتشزدگی انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوئی ، ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کامران ٹیسوری

آتشزدگی انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوئی ، ذمہ داری قبول کرتا ...
آتشزدگی انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوئی ، ذمہ داری قبول کرتا ہوں،کامران ٹیسوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ عائشہ منزل پر آتشزدگی کا واقعہ انتظامیہ اور حکومت کی نااہلی سے ہوا،  وہ گورنر کی حیثیت سے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔

میڈیا سے گفتگو  میں ان کا کہنا تھا کہ ایس بی سی اے سفید ہاتھی بن چکا ہے، کرپشن کا بازار گرم ہے، ایسے واقعات کی روک تھام کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو مل کر بیٹھنا ہوگا۔صرف احکامات یا اعلانات سے نہیں بلکہ ایکشن کرنا ہوگا۔

مزید :

علاقائی -سندھ -