نوجوان لا ڈلے کی سیاست نہیں مانتے، 8فروری کو سب کو جواب مل جائیگا، تیمورسلیم جھگڑا

نوجوان لا ڈلے کی سیاست نہیں مانتے، 8فروری کو سب کو جواب مل جائیگا، تیمورسلیم ...
نوجوان لا ڈلے کی سیاست نہیں مانتے، 8فروری کو سب کو جواب مل جائیگا، تیمورسلیم جھگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیر تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا ہے نوجوان لا ڈلے کی سیاست نہیں مانتے، 8فروری کو سب کو جواب مل جائیگا۔

پشاور میں تحریک انصاف  کے ورکرز کنونشن سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ ورکرز مشکل میں پارٹی کے ساتھ   کھڑے رہیں، نہ ہم ٹوٹے، نہ ورکرز، آج بھی میدان میں کھڑے ہیں، سابق چئیرمین پی ٹی آئی نے جیل سے پیغام دیا ہے کہ  ڈیل نہیں کریں گے۔