ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج
ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بلوچستان ہائیکورٹ نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ دوبارہ لینے کی درخواست خارج کر دی۔ 

کوئٹہ میں بلوچستان ہائیکورٹ نے حکم دیا کہ نشستیں خالی رہ جاتی ہیں تو وہ اوپن میرٹ کوٹہ پر منتقل کی جائیں۔ درخواست گزار نے ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔ درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ٹیسٹ پی ایم ڈی سی کے تجویز کردہ اصولوں کے مطابق نہیں تھا۔

مزید :

تعلیم و صحت -