امریکا اور کیوبا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے مذاکرات شروع

امریکا اور کیوبا کے درمیان تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے مذاکرات شروع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 واشنگٹن (آن لائن )امریکا اور کیوبا کے درمیان کئی دہائیوں بعد تعلقات کو معمول پر لانے کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ امریکی معاون سیکرٹری خارجہ کا کہنا ہے کہ مذاکرات میں گوانتاناموبے جیل حوالے کرنے سے متعلق کسی قسم کی بات چیت نہیں ہوئی۔ کیوبا ایک عرصے سے گوانتاناموبے جیل واپس کرنے کا مطالبہ کر رہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ دونو ں مما لک کے ما بین مذاکرات کا عمل جا ری ہے۔

مزید :

عالمی منظر -