”لاسٹ ریور“ کا پہلا ٹریلر جاری

”لاسٹ ریور“ کا پہلا ٹریلر جاری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس(اے پی پی) ہالی وڈ فلم لاسٹ ریور کا پہلا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ذرائع ابلاغ کے مطابق مشہور کینیڈین اداکار ریان گوسلنگ کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک ایسی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو اپنے بچوں کو پالنے کیلئے خطرناک اور جان لیوا پیشہ اختیار کرلیتی ہے۔فلم کی کاسٹ میں کرسٹینا ہینڈرکس،لین ڈی سیزٹیکر،میٹ سمتھ،سوائرس رونان،ایوا میڈس اور بین مینڈلسوہن سمیت دیگر فنکار شامل ہیں۔ریان گوسلنگ ہی کی پروڈیوس کردہ یہ فلم وارنر برادرز کے بینر تلے 10اپریل کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -