ناگیش کوکونور ”دھنک“کی برلن فلم فیسٹیول میں سکریننگ پر مسرور

ناگیش کوکونور ”دھنک“کی برلن فلم فیسٹیول میں سکریننگ پر مسرور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ فلم ساز ناگیش کوکونور کی فلم”دھنک“کی برلن فلم فیسٹیول میں سکریننگ کی جائے گی۔فلم ساز نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ وہ خوش ہیں کہ ان کی فلم کی ایک بڑے اور زبردست پلیٹ فارم پر سکریننگ کیلئے پیش کی جا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ فلم کو کمرشل مارکیٹ میں اپنا مقام بنانے کی صلاحیت موجود ہے۔

مزید :

کلچر -