تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم "منینز"کا نیا ٹریلر ریلیز

تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم "منینز"کا نیا ٹریلر ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاس اینجلس(اے پی پی) ہالی وڈ کی نئی تھری ڈی اینیمیٹڈ فلم "منینز"کا نیا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق بلاک بسٹر اینمیٹڈ فلم ڈیس پیکبل اور ڈسپیک ایبل ٹو کے بعد اس سلسلے کی تیسری فلم کا نام "منینز" رکھا گیا ہے۔ فلم کی کہانی فلم کے گذشتہ حصہ سے جڑی ہے جس میں منینز کو اپنے نئے آقا کی تلاش ہے۔ منینز کی شرارتوں اور بیوقوفیوں سے سجی یہ کامیڈی فلم 10جولائی سے دنیا بھر میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -