فلم ''پچ پرفیکٹ 2'' کا ٹریلر ریلیز

فلم ''پچ پرفیکٹ 2'' کا ٹریلر ریلیز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک(آئی این پی) موسیقی اور مزاح سے سجی نئی ہالی ووڈ فلم ''پچ پرفیکٹ 2'' کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ نیٹ ساﺅنڈ 2012ء کی بلاک بسٹر کامیڈی فلم پچ پرفیکٹ سلسلے کی اس دوسری فلم میں گذشتہ فلم میں دھوم مچانے والی لڑکیوں کا میوزک گروپ دوبارہ لوٹ آیا ہے۔ فلم کی کہانی موسیقی اور سروں کا ٹکراﺅ ہو گا لیکن قہقہوں کیساتھ موج مستی سے سجی فلم ''پچ پرفیکٹ '' 15 مئی سے سینماء گھروں میں پیش کی جائے گی۔

مزید :

کلچر -