شادی کی پیشکش ،میر ا ایک بار پھر مکر گئیں

شادی کی پیشکش ،میر ا ایک بار پھر مکر گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (آئی این پی) اداکارہ میرا کو عوامی جسٹس پارٹی کے چیئرمین مہر غلام مصطفیٰ منگن نے شادی کی پیشکش کردی۔ مہر غلام مصطفیٰ منگن نے بتایا کہ میرا کو بہت پسند کرتا ہوں اور ان کے ساتھ شادی کے لئے سنجیدہ ہوں۔ غلام مصطفیٰ منگن کا دعویٰ ہے کہ اداکارہ نے بات چیت کیلئے کل انہیں اپنے گھر چائے پر بلالیا ہے۔ میرا کا کہنا تھا کہ میں مداحوں کو خوش کرنے کیلئے اس قسم کے بیان دیتی ہوں، فی الحال شادی میں دلچسپی نہیں رکھتی۔

مزید :

کلچر -