وزیر زکوٰة ندیم کامران آج امدادی رقوم کے چیک تقسیم کریں گے

وزیر زکوٰة ندیم کامران آج امدادی رقوم کے چیک تقسیم کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور ( خبرنگار) صوبائی وزیر زکوة وعشر ملک ندیم کامران آج 11بجے دن پنجاب ووکیشنل ٹریننگ کونسل -134 اے مادر ملت روڈ کوٹ لکھپت گرین ٹاﺅن میں ،لاہور ڈویژن کے صوبائی،ضلع اور تحصیل سطح کے ہسپتالوں اور پنجاب ووکیشنل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹس کو زکوة فنڈ سے امدادی رقوم کے چیک تقسیم کریں گے۔