لاہور نیوز ڈیسک کونسل کا اجلاس، ممبرسازی اور دیگر امور کو حتمی شکل دی گئی

لاہور نیوز ڈیسک کونسل کا اجلاس، ممبرسازی اور دیگر امور کو حتمی شکل دی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)نیوز روم میں کام کرنے والے صحافیوں کی تنظیم لاہور نیوز ڈیسک کونسل کا تیسرا اجلاس باغ جتاح میں ہوا جس میں تنظیم کے چیئرمین انوار قمر‘صدرشاہد محمود شیخ‘نائب صدر ناصر محمود‘جنرل سیکریٹری فیصل آزاد سلہری کے علاوہ باڈی کے دیگر ارکان صلاح الدین انقلابی‘ محمد سرفراز کاشر بٹ ‘شہزاد فراموش ‘انور کھرل‘کاشف علی اور علی شہزاد نے شرکت کی اجلاس میں ممبر سازی اور دیگر امور پربات چیت کو حتمی شکل دی گئی تنظیم کے لوگو اورممبر شپ فارمز کو بھی حتمی شکل دی گئی۔