شا لیما ر چو ک ، ٹر یفک وارڈن اورتین مو ٹر سا ئیکل سواروں میں جھگڑا

شا لیما ر چو ک ، ٹر یفک وارڈن اورتین مو ٹر سا ئیکل سواروں میں جھگڑا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لا ہور ( کر ائم سیل) تھا نہ با غبا نپو رہ کے علا قہ شا لیما ر چو ک پر ٹر یفک وارڈن اورتین مو ٹر سا ئیکل سواروں میں جھگڑا ،ایک ٹر یفک وارڈن کا سر پھٹ گیا جبکہ ایک شہر ی بھی زخمی ہو گیا پو لیس نے تینو ں نو جو انو ں کے خلا ف مقد مہ درج کر کے دو افر اد کو گر فتا ر کر لیا ۔تفصیلا ت کے مطا بق با غبا نپو رہ کے علا قہ شا لیما ر چو ک میں ٹر یفک وارڈن طا رق نے ایک مو ٹر سا ئیکل پر سو ار 3نو جو انو ں کو روکا اور کا غذ ات طلب کیے اس دوران 3نو جو انو ں اور ٹر یفک وارڈن میں تلخ کلا می ہو ئی تو ایک اور ٹر یفک وارڈن رشید بھی وہا ں پر پہنچ گیا جس کے بعد دونو ں ٹر یفک وارڈن اور 3لڑ کے جن کے نا م بعد میں عا دل ،سلیما ن اور ار شد معلو م ہو ئے ، آ پس میں گتھم گتھاہو گئے اس جھگڑ ے کے دوران وارڈن طا رق کا سر پھٹ گیا اور شہر ی سلیما ن بھی زخمی ہو گیا، ٹر یفک وارڈن طا رق نے تھا نہ با غبا نپو رہ سے پو لیس بلا لی اور 2شہر یو ں سلیما ن اور عا دل کو مقد مہ درج کر کے گر فتا ر کر لیا جبکہ ان کا ایک سا تھی فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ۔

مزید :

علاقائی -