کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 924 ا فراد کو گرفتار کرلیاگیا

کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی پر 924 ا فراد کو گرفتار کرلیاگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(کر ائم سیل) لاہور پولیس نے کرایہ داری آرڈیننس کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے657مقدمات درج کر کے 924افراد کو گرفتار کیا۔نیشنل ایکشن پلان کے تحت مالک مکان ،پراپرٹی ڈیلرز، کرایہ داران اور ہوٹل مینجرزکو حکم دیا گیاہے کہ وہ عارضی رہائش اختیار کرنے والے تمام افراد کا ڈیٹا متعلقہ تھانہ میں جمع کروائیں گے۔  اور ان کو اس بات کا پابند کیا گیا تھا کہ وہ کرایہ داروں کے پاس موجود اسلحہ اور اسلحہ لائسنس کے حوالے سے بھی پولیس کو آگاہ کریں گے ۔

مزید :

علاقائی -