شاد باغ ، گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخض جھلس کر زخمی ہو گیا

شاد باغ ، گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخض جھلس کر زخمی ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم سیل) شاد باغ میں کے علاقہ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخض جھلس کر زخمی ہو گیا،اس فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال لا یا گیا جہاں علاج جاری ہے ۔تفصیلا ت کے مطابق شاد باغ کا رہا ئشی انور اپنے گھر میں چاولوں کی دیگ پکا رہا تھا کہ اچانک سلنڈر پھٹ گیا جس سے وہ جھلس کر زخمی ہو گیا ،اس کو فوری طبی امداد کے لے ہسپتال میں لے جا یا گیا جہاں اس کا علاج جاری ہے۔

مزید :

علاقائی -