نامعلوم متوفیہ کے ورثاء کی تلاش

نامعلوم متوفیہ کے ورثاء کی تلاش
 نامعلوم متوفیہ کے ورثاء کی تلاش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(پ ر)26 جنوری کو ایک نعش عورت اسم مسکن نا معلوم بعمر قریب 25سال لا وارث خالی پلاٹ فیکٹری ایریا مگن ٹاؤن لاہور سے ملی ہے،جس کی گردن اور چہرے پر تشدد کے نشانات پائے گئے ہیں اورچہرے اور ہونٹ پر بھی سوجن ہے ۔ جس کو کسی نامعلوم شخص نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر قتل کیا۔ نعش کے کپڑے جرسی برنگ سیاہ، برقعہ سیاہ، ٹی شرٹ سیاہ LS کمپنی کا مارکہ تحریر ہے۔گلابی ٹراؤزر،جسم پتلا، رنگ سانولا،زردی مائل دھبے،قدساڑھے 5فٹ،پیٹ پھولا ہوا ، وارثان کی تلاش جاری ہے۔ رابطہ درج ذیل موبائل فون نمبرز پر کیا جائے۔پولیس اسٹیشن ہنجروال لاہور 042-35410061 محمد اسلم انسپکٹر 0308-7771401 اصغر علی SI/INV 0322-4450009

مزید :

علاقائی -