وزیراعظم نوازشریف کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

وزیراعظم نوازشریف کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات
وزیراعظم نوازشریف کی جنرل راحیل شریف سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نوازشریف سے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے ملاقات کی جس دوران آرمی چیف نے وزیراعظم نواز شریف کو ضرب عضب میں کامیابیوں اور تازہ صورتحال سے متعلق بریفنگ دی۔ملاقات کے دوران پاک فوج کے پیشہ وارنہ اموراور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔نوازشریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عملدآمد کے حوالے سے آرمی چیف کو آگاہ کیا۔

مزید :

قومی -Headlines -