گیس پائپ لائن تباہ ، اندرون سندھ سپلائی معطل

گیس پائپ لائن تباہ ، اندرون سندھ سپلائی معطل
گیس پائپ لائن تباہ ، اندرون سندھ سپلائی معطل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کشمور(دنیا نیوز ) کندھ کوٹ کے علاقے پیر کوہ میں 16 انچ قطر کی گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کردی گئی ۔ سوئی گیس حکام کے مطابق 16 انچ قطر کی سوئی سے شکارپورجانیوالی گیس پائپ لائن کو عزیزبجارانی کے علاقے میں بارودی مواد نصب کرکے تباہ کردیاگیاجس کی وجہ سے آگ بھڑک اُٹھی اور شکارپوروگردونواح کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی دھماکے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ جبکہ سوئی گیس کی ٹیمیں متاثرہ پائپ لائن کی مرمت کیلئے روانہ کر دی گئی ہیں۔

مزید :

بزنس -