سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 5 افراد کے سر قلم

سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 5 افراد کے سر قلم
سعودی عرب میں پاکستانی سمیت 5 افراد کے سر قلم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ریاض (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں خواتین کا لباس پہن کر ایک شخص کو لوٹنے کے بعد قتل کرنیوالے 4 چوروں اور منشیات سمگلنگ پر پاکستانی کا سر قلم کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عبدالغنی محمد اکبر پر ہیروئن سعودی عرب سمگل کرنے کا الزام لگا اور ریاض میں اسے سزا دی گئی۔ رواں برس جن مجرموں کے سر قلم کئے گئے ان کی تعداد 26 ہو گئی ہے۔