الیکشن کمیشن کا سندھ ،پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

الیکشن کمیشن کا سندھ ،پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا ...
الیکشن کمیشن کا سندھ ،پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے تینوں صوبوں پنجاب ،سندھ اور خیبر پختون خواہ میں بلدیا تی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیرصدارت بلدیاتی انتخابات سے متعلق اجلاس ہوا جس میں سندھ ،پنجاب اور کے پی کے میں بلدیاتی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔سندھ میں بلددیاتی انتخابات مارچ 2016میں ہوں گے جبکہ پنجاب میں نومبر میں اور خیبر پختون خواہ میں مئی میں ہوں گے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -