فرانسیسی وزیرخارجہ نے وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ فرانس کی دعوت دیدی

فرانسیسی وزیرخارجہ نے وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ فرانس کی دعوت دیدی
فرانسیسی وزیرخارجہ نے وزیراعظم نریندر مودی کو دورہ فرانس کی دعوت دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت کے دورے پر آئے فرانسیسی وزیر خارجہ لاﺅرینٹ فائبس نے کہا ہے کہ فرانس سے موسم بہار میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو اپنے ملک کے دورے کی دعوت دی ہے۔ بھارت میں انتخابات سے قبل ایک یورپ کیلئے ایک اچھوت سمجھے جانیوالے نریندر مودی وزیراعظم بننے کے بعد پہلی بار یورپ جائیں گے۔ نئی دہلی میں وزیراعظم سے ملاقات سے قبل صحافیوں سے گفتگو میں فرانسیسی وزیر خارجہ نے کہا کہ صدر اولاندے کی جانب سے پیغام میں یہ بات بھی شامل تھی جو بھارتی وزیراعظم کو پہنچائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ فرانس اور بھارت میں سٹریٹجک شراکت داری ہے اور دونوں ممال کے رہنماﺅں کے درمیان پیرس میں تبادلہ خیال کیلئے جوہری توانائی اور ایوی ایشن ٹیکنالوجی سمیت کافی مواد موجود ہوگا۔