جرائم پیشہ افراد سے تنگ آئی عوام نے دوپولیس اہلکاروں کو ڈاکو سمجھ کر پیٹ ڈالا

جرائم پیشہ افراد سے تنگ آئی عوام نے دوپولیس اہلکاروں کو ڈاکو سمجھ کر پیٹ ڈالا
جرائم پیشہ افراد سے تنگ آئی عوام نے دوپولیس اہلکاروں کو ڈاکو سمجھ کر پیٹ ڈالا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)لیاقت آباد میں شہریوں نے دو پولیس اہلکاروں کو ڈاکو سمجھ کر پیٹ ڈالا۔تفصیلات کے مطابق دونوں پولیس اہلکار شہریوں کو اپنا کارڈ بھی دکھاتے رہے کہ وہ پولیس اہلکار ہیں لیکن کوئی بھی ان پر یقین کرنے کو تیا ر نہیں تھا اور عوام نے اپنا غصہ ان پر اتار کر ہی چھوڑا ۔پولیس نے موقع پہنچ کر دونوں کو اپنی تحویل میں لے لیا جس کے بعد معلوم ہو ا کہ وہ واقعی ہی پولیس اہلکارہیں ۔

مزید :

جرم و انصاف -