کریبئن پرئمیر لیگ ،شاہدی آفرید ی فیورٹ ،قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر

کریبئن پرئمیر لیگ ،شاہدی آفرید ی فیورٹ ،قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر
کریبئن پرئمیر لیگ ،شاہدی آفرید ی فیورٹ ،قیمت ڈیڑھ لاکھ ڈالر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سینٹ لوشیا(مانیٹرنگ ڈیسک)کریبئن پریمئر لیگ ٹی 20کے لیے چھ ٹیمیں فائنل کر لی گئی ہیں جس میں شاہد آفریدی سب سے زیادہ فیورٹ کھلاڑی رہے ہیں جن کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں خریدا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کریبئن لیگ کے لیے 20کھلاڑیوں کی نیلامی کی گئی جس میں سب سے زیادہ قیمت شاہد آفریدی کے لیے لگائی گئی اور انہیں ڈیڑھ لاکھ ڈالر میں خرید ا گیا جبکہ پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم کے دوسرے کھلاڑی شعیب ملک جن کو ایک لاکھ ڈالرمیں خریدا گیاہے۔شاہد آفریدی سینٹ کٹس اینڈ نیوس ٹیم کی طرف سے کریبئن لیگ میں حصہ لیں گے۔

مزید :

کھیل -اہم خبریں -