پتنگ بازی عرو ج پر،گلے میں ڈور پھرنے سے بچی زخمی

پتنگ بازی عرو ج پر،گلے میں ڈور پھرنے سے بچی زخمی
پتنگ بازی عرو ج پر،گلے میں ڈور پھرنے سے بچی زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شیخوپورہ(مانیٹرنگ ڈیسک)شیخو پورہ کے علاقے بکھی میں گلے میں ڈور پھرنے سے بچی زخمی ہو گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پولیس اور ضلعی انتظامیہ بھی وزیراعلیٰ کے احکامات پر عملدرآمد کرانے میں ناکام رہے ہیں اور علاقے میں پتنگ بازی پابندی کے باوجود عروج پر ہے ۔
پولیس اور انتظامیہ نے واقعہ کے بعد کارروائی کاآغاز کر دیاہے اورپتنگ بازی کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاﺅن شروع کر دیاہے ۔

مزید :

شیخوپورہ -