ٹرین میں سفر کرنے والوں کی انشورنس کرنے کافیصلہ

ٹرین میں سفر کرنے والوں کی انشورنس کرنے کافیصلہ
ٹرین میں سفر کرنے والوں کی انشورنس کرنے کافیصلہ
کیپشن: Pakistan Railway Headquarters

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ریلوے حکام نے ٹرین کے ذریعے سفر کرنے والوں کی انشورنس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں ریلوے اور پاکستان پوسٹل لائف انشورنس کے درمیان کل معاہدہ طے پائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ریلے اور پاکستان پوسٹل لائف انشورنس کے درمیان معاہدے کے تحت سفر کے دوران کسی نقصان کی صورت میں مسافروں کو معاوضہ ادا کیا جائے گا۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -