گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے31 افراد گرفتار

گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے31 افراد گرفتار
گوادر سے غیر قانونی طور پر ایران جانے والے31 افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) سکیورٹی فورسزنے غیر قانونی طور پر ایران جانے والی 31افراد گردفتارہے۔تفصیلات کے مطابق گرفتار افرادگوادر کے راستے سے غیر قانونی طور پر ایران جانا چاہتے تھے جنہیں سکیورٹی فورسز نے موقع پر ہی گرفتار کر لیا،ملزمان میں 19 افغانی بھی شامل ہیں۔

نیشنل ایکشن پلان عملدرآمد رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ہزاروں افراد گرفتار

مزید :

گوادر -