علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پولیس نے علامہ اقبال یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والا ملزم گرفتار کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اٹک کے رہائشی صابر شاہ نے کچھ دن پہلے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کو بم سے اڑانے کی دھمکی سی تھی جس پر پولیس نے چھاپہ مار کر ملزم موبائل سمیت گرفتار کر لیا ہے۔

ٹرین کی کار سے ٹکر، بوگی میں آتشزدگی ، چھ افراد ہلاک

مزید :

اسلام آباد -