ژوب سے پی ٹی سی ایل کے 6 ملازمین اغوا

06 فروری 2015 (20:04)

ژوب(مانیٹرنگ ڈیسک) گوال اسماعیل کے علاقے سے نامعلوم افراد نے پی ٹی سی ایل کے 6 ملازمین کو اغوا کر لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی ٹی سی ایل ملازمین رات گوال اسماعیل میں بوسٹر کو ٹھیک کرنے گئے تھے جہاں انہیں اغوا کر لیا گیا ہے۔ملازمین کی تلاش جاری ہے۔

ٹرین کی کار سے ٹکر، بوگی میں آتشزدگی ، چھ افراد ہلاک

مزیدخبریں