دوست مچھلی پر شرمناک الزام لگا دیا

دوست مچھلی پر شرمناک الزام لگا دیا
دوست مچھلی پر شرمناک الزام لگا دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (نیوز ڈیسک) ڈولفن ایک نہایت خوبصورت اور خوش مزاج مچھلی ہے جو انسانوں کے ساتھ کھیل کود کو بہت پسند کرتی ہے لیکن ایک ادھیڑ عمر امریکی شخص نے انسان دوست مچھلی پر انتہائی گھٹیا الزام لگادیا ہے۔

مزید پڑھیں:سبحان اللہ ،سائنس نے اسلام کی ایک اور بات کی تصدیق کر دی
حال ہی میں 15منٹ کی ایک ڈاکومنٹری سامنے آئی ہے جس میں 63 سالہ میلکم برینر بتاتا ہے کہ 1971ءمیں ریاست فلوریڈا کے سارا سوٹا پارک میں اس کی دوستی ڈولی نامی ایک ڈولفن مچھلی سے ہوگئی۔ میلکم نے بتایا کہ ایک روز وہ ڈولفن کے ساتھ کھیل کود میں مصروف تھا اور اس کے جسم پر پیار سے ہاتھ پھیر رہا تھا کہ ڈولفن نے بھی جواب میں اظہار محبت شروع کردیا۔ میلکم کا کہنا ہے کہ اچانک مچھلی نے کچھ ایسی حرکات شروع کردیں کہ جن سے اسے یقین ہوگیا کہ یہ قربت کا تعلق چاہتی ہے۔ وہ کہتا ہے کہ پھر اس نے ڈولی کے ساتھ وہی کیا جس کا وہ مطالبہ کررہی تھی۔
 بے حیاءشخص کو اپنے اس فعل پر کوئی شرمندگی نہیں ہے بلکہ اس کا کہنا ہے کہ اس دور میں ڈولفن کے ساتھ بدفعلی امریکی قانون کے مطابق کوئی جرم نہیں تھا اور اس کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس معاملے میں پہل مچھلی نے کی تھی۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -