چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،خطے کی سکیورٹی صورتحال پر ...
چوہدری نثار کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات،خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے برطانوی ہائی کمشنر نے ملاقات کی جس میں خطے کی سکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔تفصیلات کے مطا بق برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقات پر چوہدری نثار کاکہنا تھا کہ خطے اور عالمی امن میں اپنا کردار ادا کرتے رہیں گے۔چوہدری نثار کا مزید کہنا تھا کہ قومی لائحہ عمل دہشتگردوں کے خلاف حکومت کے عزم کا عکاس ہےدہشتگردی کو ختم کرکے ہی جنم لے گے۔

تاریخ میں پہلی بارافغانستان کے فوجی کیڈٹس ٹریننگ کیلئے پاکستان پہنچ گئے

مزید :

قومی -