شریف برادران کے خلاف نیب ریفرنسز کھولنے کی درخواست خارج، کسی بنک کے نادہندہ نہیں ہیں:سلمان شہباز

شریف برادران کے خلاف نیب ریفرنسز کھولنے کی درخواست خارج، کسی بنک کے نادہندہ ...
شریف برادران کے خلاف نیب ریفرنسز کھولنے کی درخواست خارج، کسی بنک کے نادہندہ نہیں ہیں:سلمان شہباز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)شریف برادران کیخلاف نیب میں ریفرنسز کی درخواست خارج ہونے کے بعد سلمان شہباز کاکہنا تھا کہ شریف برادران کسی بنک کے نادہندہ نہیں ہیں۔تفصیلات کے مطابق سلمان شہباز کاکہنا تھا کہ اب ہم اللہ اور عوام  کے سامنے سرخرو ہو گئے ہیں ،سابق صدر مشرف کے دور میں شریف برادران پر جھوٹے کیسز بنائے گئے اورسابق صدر آصف علی زرداری کے دور میں ان کو نیب میں بھیجا گیا مگر حقیقت میں شریف برادران نے کبھی قرض معاف نہیں کروایابلکہ تمام بنکوں کا قرضہ سود سمیت واپس کیا ہے۔

سائنس نے مرَدوں کا پول کھول دیا ،بیگمات کو خوفز دہ کر دیا

مزید :

قومی -اہم خبریں -