راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس کھائی میں جاگری ،12 مسافر زخمی

راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس کھائی میں جاگری ،12 مسافر زخمی
راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس کھائی میں جاگری ،12 مسافر زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس کھائی میں جا گری جس سے 12 افراد زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی سے لاہور جانے والی بس ڈومیلی موڑ پر کھائی میں جا گری جس سے 12 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیاہے۔

منیجر کی بھوک بینک کو 13 کروڑ کا چونا لگا گئی

مزید :

لاہور -