صدرپاکستان ممنون حسین نے 2 ڈپٹی اٹارنی جنرلز اور 10 اسٹینڈنگ کونسلز کو سبکدوش کر دیا

صدرپاکستان ممنون حسین نے 2 ڈپٹی اٹارنی جنرلز اور 10 اسٹینڈنگ کونسلز کو سبکدوش ...
صدرپاکستان ممنون حسین نے 2 ڈپٹی اٹارنی جنرلز اور 10 اسٹینڈنگ کونسلز کو سبکدوش کر دیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) صدر مملکت منون حسین نے 2 ڈپٹی اٹارنی جنرلز اور 10 اسٹینڈنگ کونسلز کو سبکدوش کر دیاہے۔تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے ڈپٹی اٹارنی جنرل الحق کو ان کی ذمہ داریوں سے سبکدوش کر دیا ہےاور ان کی جگہ محمد اسد راجپوت ایڈووکیٹ کو ڈپٹی اٹارنی جنرل راولپنڈی اور اسلام آباد مقرر کر دیا ہے ۔قمر الحق کو وزیراعظم کی درخواست پر سبکدوش کیا گیا۔

این اے 122 دھاندلی کیس ،ایاز صادق کل الیکشن کمیشن میں پیش،تحریری جواب تیار

مزید :

قومی -