دہشتگردوں نے گدو سبی ٹرانسمیشن لائن دھماکے سے اڑا دی

دہشتگردوں نے گدو سبی ٹرانسمیشن لائن دھماکے سے اڑا دی
دہشتگردوں نے گدو سبی ٹرانسمیشن لائن دھماکے سے اڑا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دہشتگردوں نے گدو سبی ٹرانسمیشن لائن دھماکے سے اڑا دی جس سے ملحقہ اضلاع کی بجلی متاثر ہوئی۔تفصیلات کے مطابق وزیر پانی وبجلی خواجہ آصف کاکہنا تھا کہ گزشتہ ہفتے کیے گئے حفاظتی اقدامات کی وجہ سے کوئی بڑا بریک ڈاون نہیں ہوا،اوچ ٹرانسمیشن لائن سے تمام علاقوں کو بجلی فراہم کی جا رہی ہے۔

این اے 122 دھاندلی کیس ،ایاز صادق کل الیکشن کمیشن میں پیش،تحریری جواب تیار

مزید :

کوئٹہ -