پاکستان سپر لیگ،میچ دیکھنے آیا تماشائی کروڑ پتی بن گیا

پاکستان سپر لیگ،میچ دیکھنے آیا تماشائی کروڑ پتی بن گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ایس ایل کے پہلے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑی لوکے رائٹ نے محمد عرفان کی گیند پر چھکا لگایا ،گیند تماشائیوں کے درمیان جا پہنچی جہاں ہجوم میں کھڑے ایک فضل ماجد نامی تماشائی نے کیچ پکڑلیا،اگر ٹورنامنٹ کے دوران کوئی اور تماشائی کیچ نہ پکڑ سکا تو یہ شہری ایک کروڑ روپے کا مالک بن جائیگا ۔