کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کاچیلنج

کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کاچیلنج
 کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد کاچیلنج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹر کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن جیت کر تمام ماہریں کے اندازے غلط ثابت کریں گے، کوئٹہ میں دیگر شہروں سے کم کرکٹ کی طرف رجحان ہے تاہم ہماری ٹیم کے کھیل سے اس علاقہ میں بھی کرکٹ کو فروغ حاصل ہوگا۔