نیب کی کارروائی، رکن اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ کرپشن الزامات میں گرفتار

نیب کی کارروائی، رکن اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ کرپشن الزامات میں گرفتار
نیب کی کارروائی، رکن اسمبلی میر اظہار حسین کھوسہ کرپشن الزامات میں گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نیب بلوچستان نے کرپشن الزامات میں ایم پی اے میر اظہار حسین کھوسہ کو گرفتار کر لیا۔
نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق سابق وزیر خوراک میر اظہار حسین کھوسہ میں کرپشن کے الزامات تھے، انہوں نے محکمہ کو 28 کروڑ روپے کا نقصان پہنچایاتھا، نیب بلوچستان نے کارروائی کرکے رکن صوبائی اسمبلی کو حراست میں لے لیا اور ان سے پوچھ گچھ جاری ہے۔