لیکچرر میاں طفیل محمد آف جمال گڑھی کی والدہ انتقال کرگئیں

لیکچرر میاں طفیل محمد آف جمال گڑھی کی والدہ انتقال کرگئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رستم(تحصیل رپورٹر) لیکچرر میاں طفیل محمد آف جمال گڑھی کی والدہ انتقال کرگئیں ، نماز جنازہ کے بعد آبائی قبرستان ساولڈھیر میں سپردخاک کردیا گیا ، رسم قل کل بروز جمعرات 07فروری کو شاہ ہاؤس مدینہ کالونی گلی باغ روڈ نزد عید گاہ ساولڈھیر میں ادا کی جائے گی۔