سکند ر شیر پاؤ کی نصراللہ خان کے چچا کی وفات پر تعزیت

سکند ر شیر پاؤ کی نصراللہ خان کے چچا کی وفات پر تعزیت

  



مٹہ ( نمائندہ پاکستان) قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر کا خصوصی دورہ مٹہ اپنے دورے میں انہوں نے قومی وطن پارٹی مٹہ کے چیرمین نصر اللہ خان کیساتھ انکے چچا کے وفات پر فاتحہ خوانی کی اس موقع پر پارٹی کے دیگر قائدین بھی موجود تھے تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز قومی وطن پارٹی کے صوبائی صدر سکندر حیات خان شیر پاو اپنے ایک مختصر دورے میں گذشتہ روز مٹہ خریڑئی پہنچ گیا جہاں پر انہوں نے پارٹی کے مٹہ تحصیل کے چیرمین نصراللہ خان کے چچا کے وفات پر ان فاتحہ خوانی کرکے اظہار تعزیت کی اس موقع پر پارٹی کے دیگر قائدین بھی موجود تھے

مزید : پشاورصفحہ آخر