ضلعی کونسلر میاں عبدالرحمان کے چچا حاجی زرین میاں انتقال کرگئے
شیرگڑھ (نامہ نگار ) مسلم لیگ (ن) کے مدے بابا سے ضلعی کونسلر میاں عبدالرحمان کے چچا حاجی زرین میاں اور ان کی چچی انتقال کرگئے مرحومین کو بعد ازاں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردئیے گئے ان کی رسم قل کل بروز جمعرات محمد دین کلے میں ادا کی جائی گی