مردان ،کلپانی ندی میں ڈوبنے والے بچے کی نعش مل گئی

مردان ،کلپانی ندی میں ڈوبنے والے بچے کی نعش مل گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مردان ( بیورورپورٹ ) دوہفتے قبل کلپانی ندی میں ڈوبنے والے بچے کی لاش مل گئی سنگربابا کے رہائشی دس سالہ محمدمصطفی ولد خالد شاہ مدرسے واپسی پر اچانک کلپانی ندی میں گر گیاتھا ریسکیو کی ٹیموں نے کئی روز تک اس کی تلاش جاری رکھی لیکن ناکام رہیں گذشتہ روز معصوم بچے کی لاش کلپانی ندی کے کنارے ملی جسے بعدازاں پوسٹ مارٹم کے لئے ایم ایم سی ہسپتال شفٹ کردیا ۔