مدرس عرفان کو طلباء پر تشدد ثابت ہونے پر قید وجرمانہ کی سزا

مدرس عرفان کو طلباء پر تشدد ثابت ہونے پر قید وجرمانہ کی سزا

  



مردان(بیورورپورٹ )ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کے عدالت نے مدرسے کے طالبعلوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کا جرم ثابت ہونے پر مدرس کو پانچ سال قید اور 50ہزار جرمانے کے سزا کا حکم سنایا ہے ۔تفصیلات کے مطابق محلہ وزیر آباد خاکسار کے مدرس عرفان نے سبق نہ یاد کرنے پر کمسن بچوں تشدد کا نشانہ بنایا تھا ۔گزشتہ روز مقدمہ کی سماعت مکمل ہوئی ۔سیشن جج عبدالروف خان نے جرم ثابت ہونے پر ملزمکو مجموعی طور پر پانچ سال قید اور 50ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم سنایا ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...