ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈ ما سٹر زمین گل انتقال کر گئے
شیرگڑھ(نامہ نگار)ہاتھیان کریم آباد کے ممتاز ماہر تعلیم ریٹائرڈ ما سٹر زمین گل انتقال کر گئے مر حوم ڈاکخانہ کے بابو قدر گل،ماسٹرامیر افضل، سردار علی، مراد اور غالب کے بھا ئی،ارشدعلی اور جواد علی کے والد بزرگوار اورشیرگڑھ کے خیبر ٹریول ایجنسی کے عطا ء اللہ اور عمران کے ما موں تھے مر حوم کی رسم قل جمعرات کے روز ہاتھیان کریم آباد میں ان کی رہا ئش گاہ پر ادا کی جا ئے گی