المزمل اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو محمد نواز کے بڑے بھائی سپرد خاک

المزمل اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو محمد نواز کے بڑے بھائی سپرد خاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)المزمل اسٹیٹ ڈی ایچ اے کے چیف ایگزیکٹو محمد نواز کے بڑے بھائی جوقضائے الٰہی سے انتقال کر گئے تھے،ان کو چونگی امرسدھو کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ،مرحوم کی نماز جنازہ میں ڈی ایچ اے سمیت علاقے کی معزز شخصیات نے بڑی تعدا میں شرکت ،رابطہ برائے محمد نواز0300/0322-4313142-۔
سپرد خاک