پیر طریقت پیر سید جمال شاہ بخاری 75سال کی عمر میں انتقال کرگئے

پیر طریقت پیر سید جمال شاہ بخاری 75سال کی عمر میں انتقال کرگئے

  



مردان (بیورورپورٹ )معروف شخصیت پیر طریقت پیر سید جمال شاہ بخاری 75سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ انہیں اپنے ابائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مرحوم علی رضا شاہ بخاری ، اور عسکر علی شاہ بخاری کے والد اور سید بخت جمال بخاری، سید لعل جمال بخاری کے بھائی تھے۔ مرحوم کی رسم قل جمعرات کو کاٹلنگ میں ادا کی جائے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر