الحاج رئیس خان کی والدہ انتقال کر گئیں

الحاج رئیس خان کی والدہ انتقال کر گئیں

  



صوابی( بیورورپورٹ) جے یو آئی تحصیل لاہور کے نائب امیر الحاج رئیس خان کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ان کو منگل کی شب اپنے آبائی گاؤں موضع جلبئی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ مرحومہ کی رسم قل کل بروز جمعرات موضع جلبئی میں ادا کی جائے گی#

مزید : پشاورصفحہ آخر


loading...