ہائیکورٹ ملتان بینچ ‘ جسٹس محمد امیر بھٹی آج بطور سینئر جج فرائض سر انجام دینگے

ہائیکورٹ ملتان بینچ ‘ جسٹس محمد امیر بھٹی آج بطور سینئر جج فرائض سر انجام ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خبر نگار خصو صی ) ہائیکورٹ ملتان بینچ میں جسٹس محمد امیر بھٹی آج سے بطور سینئر جج فرائض سرانجام دیں گے۔ اس سلسلے میں لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے مطابق فاضل سینئر جج پرنسپل(بقیہ نمبر49صفحہ12پر )

سیٹ لاہور پر فرائض سرانجام دینے کے بعد آج سے باقاعدہ طور پر ملتان بینچ میں فرائض سرانجام دیں گے۔