رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 5.07 کمی

رواں مالی سال کے دوران تجارتی خسارے میں 5.07 کمی

  



ملتان (نیوز رپورٹر) رواں مالی سال 2018۔19 کی پہلی ششماہی میں ملک کے تجارتی خسارے میں 5.07 فیصد کمی واقع ہوئی ہے،2018 کے دوران قومی برا?مدات (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا۔وفاقی ادارہ برائے شماریات کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں جاری مالی سال کی پہلی ششماہی میں جولائی تا دسمبر 2018 کے دوران قومی برا?مدات میں 2.19 فیصد اضافہ جبکہ درا?مدات میں 2.29 فیصد کی کے نتیجہ میں تجارتی خسارہ میں 5 فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے رپورٹ کے مطابق جولائی تا دسمبر 2017 کے دوران برا?مدات کا حجم 10 ارب 97 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تھا جوجولائی تا دسمبر 2018 کے دوران 11 ارب21 کروڑ 60 لاکھ ڈالر تک بڑھ گیا اس طرح برآمدات میں 2.19 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

کمی

چ

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...