فنڈز میں کمی ‘ پارٹنر سکولوں میں نئے سال کیلئے داخلوں پر پابندی

فنڈز میں کمی ‘ پارٹنر سکولوں میں نئے سال کیلئے داخلوں پر پابندی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے 36 اضلاع میں پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن نے پارٹنر سکولوں میں نئے سال (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

کے لیے داخلوں سے روک دیا ذرائع کے مطابق حکومت نے یہ اقدام فنڈز میں کمی کے باعث اٹھایا ہے ذرائع کے مطابق ان سکولوں میں سالانہ ایک لاکھ سے زائد بچے داخل ہوتے ہیں ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...