پی آئی اے ‘ تین نئے روٹس پر پروازیں شروع کرنیکا اعلان

پی آئی اے ‘ تین نئے روٹس پر پروازیں شروع کرنیکا اعلان

  



ملتان (نیوز رپورٹر) پی آئی اے نے تین نئے روٹس پر پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا ،19 فروری کو ملتان سے شارجہ کی پروازوں کا(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

آغاز کیا جائے گا،21 فروری کوپشاور سے شارجہ کا روٹ شروع ہوگا،22 فروری کو پشاور سے العین کی پروازوں کا بھی آغاذ کیا جائے گا،ان روٹس پر ہفتہ وار دو پروازیں فلائی کریں گی،کے پی کے ، فاٹا اور جنوبی پنجاب کے شہریوں کی سہولت کیلیے نئے روٹس شروع کیے ہیں سی ای او ارشد ملک کے مطابق مزید نئے روٹس پر بھی پروازیں شروع کرنے کا ارادہ ہے۔سی ای او ارشد ملک کے مطابق پی آئی اے کی بحالی کیلئے کوشاں ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...