چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا آج خواتین ججز سے ویڈیو لنک خطاب

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا آج خواتین ججز سے ویڈیو لنک خطاب

  



ملتان (خبر نگار خصو صی ) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ سردار محمد شمیم خان آج صوبہ بھر کی خواتین ججز سے ویڈیو لنک کے زریعے خطاب کریں گے۔ اس سلسلے میں فاضل چیف جسٹس دوپہر 2 بجے خطاب کریں160گے جس کے لئے اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...